بسم الله الرحمن الرحیم
إِنَّا للّه وإِنّا إِلَیهِ رَاجِعُونَ
مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَیْهِ فَمِنْهُم مَّن قَضَى نَحْبَهُ وَ مِنْهُم مَّن یَنتَظِرُ وَ مَا بَدَّلُوا تَبْدِیلًا
جناب ڈاکٹر محسن فخری زاده کی کینهتوز صهیونزم اور مستکبر طاقت کے ذریعه مظلومانه شهادت کو امام زمانه حضرت ولی عصر عجل الله تعالی فرجه الشریف کے محضر مقدس اور مقام معظم رهبری و ملت ایران خصوصاً شهید محترم کے خانوادے کو تسلیت پیش کرتے هیں ، خداوند متعال آپ کو غریق رحمت کرے اور آپ کے خانوادے و پسماندگان کو صبر عنایت کرے۔ اس ظلم و بربریت کو شدیداً محکوم کرتے هیں ،امید هے که اس مظلومیت کا جواب به نحو احسن و بموقع دیا جائے گا۔
آپ پر خداوند عالم کا درود و سلام هو
نجف لک زایی
هیڈ اف اسلامی علوم و ثقافت اکیڈمی